مینجمنٹ اسٹائل

مینجمنٹ اسٹائل

ام فنڈز کا نظم و نسق مرکزی ہے، اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے خصوصی کنٹرول میں ہے۔ وہ رضاکاروں کے ساتھ ساتھ فنڈ جمع کرنے کے بھی ذمہ دار ہیں۔ ماہانہ عطیات کو عوام کے درمیان شفافیت اور اعتماد سازی کے لئے، عطیات کے استعمال کے ساتھ ساتھ ویب سائٹ پر باقاعدگی سے اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔ نیز مستفید افراد کی فہرست کو باقاعدہ فاونڈیشن کی ویبسائٹ پر عام کیا جائے